وہ میرے بعد بھی خوش ہو گا کسی اور کے ساتھ
میٹھے چشموں کو کہاں آتا ہے کھارا ہونا

پتھر کی آنکھ سے___کوئی آنسو نکال کر_____

اے بت تراش عشق کو __حیرت میں ڈال دے!!!!!

تنے ہمدرد مِلے،دوست مِلے،یار مِلے

سب اُبھرتے ہوۓ سورج کے پُرستار مِلے

زندگی تُو ہمیں بازار میں کیوں لے آٸ؟

ہم تو یوسف بھی نہیں کہ کوٸ خریدار مِلے🖤🥀

میری کچھ حاجات مکمل کر دو گے

کیا تم میری ذات مکمل کر دو گے

تم سے بولوں تو ہکلانے لگتا ہوں

کیا تم میری بات مکمل کر دو گے

تیرے میرے رنگ

Bir 1 kişi görseli olabilir
Reklamlar

By poetry

Bir Cevap Yazın

%d blogcu bunu beğendi: